بھاری جوڑا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گوٹے کناری ٹکا یا زر دوزی کے نفیس کام یا قیمتی مسالے والا لباس، قیمتی لباس۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گوٹے کناری ٹکا یا زر دوزی کے نفیس کام یا قیمتی مسالے والا لباس، قیمتی لباس۔